تازہ تر ین

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
سپریم کورٹ میں چیف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار، پاکستان بارکونسل کونوٹس جاری کردیے ہیں۔
اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 9 سیاسی جماعتوں کوبھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نےگزشتہ سماعت پر عدالتی اصلاحات بل پر عملدرآمد روک دیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv