تازہ تر ین

اے این پی رہنماؤں کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی

لاہور: (ویب ڈیسک) حکمران اتحاد کی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اے این پی رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کو 3 جولائی کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے چیئرمین تحریک انصاف سے باضابطہ ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، ملاقات کرنے والوں میں زاہد خان اور میاں افتخار حسین شامل تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv