تازہ تر ین

ایم کیو ایم کا مردم شماری بارے تحفظات دور کرنے پر وزیر اعظم سے اظہار تشکر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کے دوران حالیہ مردم شماری پر تحفظات کو خاطر خواہ حد تک دور کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو مردم شماری کے حوالے سے ایم کیو ایم کے تمام تر تحفظات جلد از جلد دور کرنے کی ہدایت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv