تازہ تر ین

وزارت خارجہ میں اہم تقرریاں، وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ میں اہم تقرریوں کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نے مختلف ممالک میں 11 پریس قونصلرز اور تین پریس اتاشیوں کی فارن پوسٹنگ کی منظوری دی، سیدہ نگہت عامر اوٹاوا کینیڈا ، محسن امانت نیویارک امریکہ میں نئے پریس اتاشی ہوں گے۔
سجیلہ نوید پیرس، صغیر وٹو برسلز، محمد عرفان جدہ میں تعینات، مقرب مختار ٹوکیو، محمد صالح دبئی، فرحت جبی تہران، اطہر زیب عباسی سنگاپور میں مقرر ہو گئے۔
سید خضر علی شاہ کابل، ضیغم عباس واشنگٹن، عرفان اشرف قاضی بیجنگ، عدیل ستار کولمبو میں بطور پریس اتاشی کام کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv