تازہ تر ین

حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے

لاہور : (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے موسم گرما کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرمامیں سرکاری دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے کھلیں گے۔
دن 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ کیا جائے گا، سرکاری دفاتر سہ پہر ساڑھے 3 بجے بند ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv