تازہ تر ین

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کا نام فائنل کر لیا گیا

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کیلئے چودھری لطیف اکبر کا نام فائنل کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین معاملات طے ہوئے تھے، چودھری لطیف اکبر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
چودھری لطیف اکبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی ہیں، مسلم لیگ ن سے سینئر موسٹ وزیر بنایا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv