تازہ تر ین

میلسی: کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور دب کر جاں بحق

میلسی:(ویب ڈیسک) کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔
مزدور میلسی کے گاؤں مترو میں ٹیوب ویل کے پرانے کنویں سے اینٹیں نکال رہے تھے کہ اسی دوران مٹی کا تودہ ان پر جا گرا۔
کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور دب کر جاں بحق ہو گئے، 15 گھنٹے کی طویل کارروائی کے بعد نعشوں کو کنویں سے نکال لیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv