تازہ تر ین

لاہور پولیس کا فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے ان کے سسرال چھاپہ

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کے سسرال میں بھی چھاپہ مارا۔
سابق وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے پولیس لاہور میں موجود ان کے سسرال پہنچی، پولیس گھر کے اندر سے تلاشی لینے کے بعد واپس روانہ ہو گئی تاہم وہاں سے کسی بھی گرفتاری کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
دوسری جانب سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارٹی رہنماؤں، کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اور تشدد کے خلاف عالمی تنظیموں کو خطوط لکھے ہیں، سابق سپیکر نے عالمی تنظیموں سے پاکستان میں جاری سیاسی انتقام کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv