تازہ تر ین

رمضان المبارک: بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کار دوبارہ تبدیل کر دیئے۔
اب تمام بینک کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔
جمعتہ المبارک کو بینک صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے اوربغیر وقفہ کئے ایک بجے تک لین دین کریں گے، پیر تا جمعرات دن 2 سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سٹیٹ بینک نے پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کے اوقات کار کا اعلان کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv