تازہ تر ین

حکومت کا عمران خان کے خلاف مقدمات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی عمران خان کے دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔
جے آئی ٹی میں تمام اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے، جے آئی ٹی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں قائم مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv