تازہ تر ین

بینک میں کم از کم کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔
وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔
وزارت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv