تازہ تر ین

سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 17 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔
اس سلسلہ میں اٹارنی جنرل، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، سپیشل جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس کی عبوری پیشرفت رپورٹ پیش کردی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv