تازہ تر ین

عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔
اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک کے معاشی ماہرین کی ٹیم نے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی اور بین الاقوامی تجربات سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے
اعلامیہ کے مطابق رویے کی مداخلت کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولتوں کی فراہمی میں بہتری لائی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv