تازہ تر ین

خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے عوام کی سہولت کے پیش نظر خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔
ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خودشماری کی آخری تاریخ 3 مارچ تھی، جس میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ادارہ شماریات کے ترجمان نے بتایا کہ توسیع تمام صوبوں کے پُرزور اصرار پر کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv