تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،انڈیکس میں 217 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 217 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار167 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، ایک موقع پر 100 انڈیکس 41 ہزار 212پوائنٹس پر بھی ٹریڈ کرتا رہا۔
مارکیٹ میں آج 5 ارب 66 کروڑ 24 لاکھ 93 ہزار 697 روپے کا کاروبار ہوا، مارکیٹ میں 10 کروڑ 25 لاکھ 81 ہزار 432 شیئرز کے سودے ہوئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv