تازہ تر ین

دو صوبوں میں انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کی وزارت قانون کے حکام سے مشاورت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سے وزرات قانون کے حکام نے ملاقات کی۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملاقات میں دو صوبوں میں عام انتخابات سے متعلق قانونی نقاط پر مشاورت کی گئی، الیکشن کمیشن نے وزارت قانون کی مشاورت کے بعد سپریم کورٹ کیلئے جواب تیار کر لیا۔
سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق کل جواب جمع کرایا جائے گا، دونوں اسمبلیوں کے انتخابات کے انعقاد سے متعلق سپریم کورٹ سے رہنمائی کی استدعا بھی کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv