تازہ تر ین

شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی۔
ملاقات کے بعد شاہد خاقان عباسی ماڈل ٹاؤن سےواپس روانہ ہوئے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ن لیگ کے پارٹی معاملات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا تھا کہ مریم نواز آئی تھیں، مجھے اسلام آباد کنونشن میں دعوت نہیں دی گئی تھی، یہ اسلام آباد کا کنونشن تھا میں پنڈی ڈویژن کا ہوں، 19 فروری کو مریم پنڈی ڈویژن میں آئیں گی میں وہاں جاؤں گا، مریم نواز نے اتوار کو آنے کا کہا تھا لیکن میں اس دن لاہور لٹریری فیسٹول میں تھا، میں نے مریم نواز کو کہا تھا آپ نہ آئیں، میں جب لاہور آؤں گا تو ملاقات ہوجائےگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv