تازہ تر ین

سابق انگلش کپتان مورگن کا ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے، جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے بھی ناطہ توڑ لیا ہے۔
آئن مورگن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں آخری بار شرکت کی تھی، انہوں نے مجموعی طور پر 115 ٹی 20 میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv