تازہ تر ین

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے بعد رد عمل دیا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں اور اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کریں، ہربات کےلیے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv