تازہ تر ین

ضمنی انتخابات: حنیف عباسی کے بیٹے نے 2 نشستوں پرکاغذات نامزدگی جمع کرادیے

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے بیٹے حماس حنیف عباسی نے ضمنی انتخابات کے لیے راولپنڈی کی 2 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
حماس حنیف عباسی نے این اے 60 اور این اے 62 کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
حماس حنیف عباسی لیگی کارکنان کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر پہنچے اور کاغذات جمع کروائے۔
حماس حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میرا مقابلہ عمران خان سے ہے، میری سیاسی تربیت مکمل ہے، دونوں حلقوں سے جیتوں گا۔
خیال رہےکہ این اے 60 شیخ رشید اور این اے 62 شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کے استعفوں کی منظوری کے بعد خالی ہوئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv