تازہ تر ین

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
لاہور میں ایک کلو مرغی کا گوشت 519 روپے اور کراچی میں 600 روپے سے زیادہ کا ہوگیا ہے۔
پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سویابین امپورٹ نہ ہونے سے مرغی کا گوشت مہنگا ہو رہا ہے، سویابین کے جہاز 2 ماہ سے بندرگاہ پر رُکےہوئے ہیں مگر ایل سیز نہیں کھولی جارہیں۔
پولٹری ایسوسی ایشن نے جمعے کو اس معاملے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv