تازہ تر ین

وفاقی حکومت نے قرآن پاک کی درآمد کیلئے این او سی لازمی قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے قرآن پاک کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا۔ امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردی گئیں۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق قرآن پاک کی درآمد کیلئے وزارت مذہبی امور یا متعلقہ صوبائی محکمے سے این او سی لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی ریاستوں میں پرنٹ قرآن پاک کی درآمد پر این اوسی کی شرط لاگو نہیں ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv