لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جب کردار گھٹیا ہو تو زبان سے گند ہی نکلے گا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی پریس کانفرنس کے رد عمل میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ آپ کی بات کی سچائی آپ کی تنظیم سازی کے عمل سے واضح ہے، آپ کی باجی اور باؤ جی انٹرنیشنل سند یافتہ چور ہیں۔
مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے بڑے سکینڈل کے موجد آپ کے چور لیڈران ہیں، پہلے حمزہ کی والدہ کے چمڑے کے کاروبار اور برطانیہ کے محلات کی خریداری کا حساب مانگ لیں، میری تو لندن میں کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں کا راگ الاپنے والی سے بھی حساب مانگو۔
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ طلال چودھری گھریلو خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، آپ کی پارٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی، آپ ہواس باختہ ہو کر اپنی ہی کولیگ کے گھر تنظیم سازی کیلئے پہنچ گئے تھے، جب آپ کا کردار اتنا گھٹیا ہو تو زبان سے یہی گند نکلے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

