تازہ تر ین

قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا اکہ یہ محض چند انتہائی قیمتی گھڑیاں کوڑیوں کے بھاؤ لوٹنے کا مقدمہ نہیں، بہروپیے نے توشہ خانے میں جھاڑو ہی پھیر دیا ہے۔
رہنما مسلم لیگ نے مزید کہا کہ صرف توشہ خانے سے 6 ارب کی ڈکیتی پکڑی گئی، قبل از وقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv