تازہ تر ین

عماد وسیم دوبارہ کراچی کنگز کے کپتان بن گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کو بابر اعظم کے فرانچائز چھوڑنے پر دوبارہ کراچی کنگز کا کپتان مقرر کرلیا گیا۔
عماد وسیم پی ایس ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے جس کا فرانچائز کی جانب سے باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے
یاد رہے کہ آل راؤنڈرعماد وسیم پہلے بھی کراچی کنگز کے کپتان رہ چکے ہیں۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل کا صرف ایک ٹائٹل اپنے نام کیا اور اس کی قیادت بھی عماد وسیم ہی کررہے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv