تازہ تر ین

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں پیشرفت، حکومتی وفد کی صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات ہوئی۔
اس حوالے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ وفد کی صدر مملکت کے ساتھ اہم ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومت نے اپنا موقف عارف علوی کے سامنے پیش کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv