تازہ تر ین

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست دائر کردی۔
تفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کی درخواست دائر کی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری خلاف قانون کی گئی، فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv