تازہ تر ین

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں 3 روزہ دورے پر موجود اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے جموں و کشمیر کے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ بھی کیا۔
دورہ آزاد کشمیر کے دوران سیکرٹری جنرل او آئی سی نے سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے شکار کشمیریوں کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv