تازہ تر ین

انسداد سموگ کیس:لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بندکرانے کیلئے ہدایات جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے انسداد سموگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بند کرانے کے لئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔
سموگ کے تدارک کیلئے ہائی کورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بند کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کیں۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے ہدایات دی ہیں کہ جو نجی دفاتر کھلے ہوں ان کے خلاف سخت ایکشن لیں، پی ڈی ایم اے نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جنوری تک اطلاق یقینی بنایا جائے۔
ڈی سی نے ہدایت نامہ میں مزید کہا کہ نجی دفاتر کے ملازمین ورک فراہم ہوم کر سکتے ہیں، نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv