تازہ تر ین

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، انہیں عسکری ادارہ برائے امراض قلب اے ایف آئی سی میں داخل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق راناثنااللہ کو اے ایف آئی سی کے وارڈ نمبر 3 میں رکھا گیا ہے۔ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی ٹیم راناثنااللہ کا طبی معائنہ کر رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کو دن میں طبیعت کی خرابی پر اے ایف آئی سی لایا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv