تازہ تر ین

لانگ مارچ میں سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے: مریم نواز 

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ن لیگ کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کی وجہ سے جو لوگوں کے راستے رکے ہوئے ہیں اور انہیں تکالیف کا سامنا ہے یہ بہت بری بات ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv