تازہ تر ین

شکارپور: زمین کا تنازع، دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

شکارپور: (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور کے گاؤں جادو کہلوڑو میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہپستال منتقل کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ دیرینہ دشمنی، زمین کے تنازع پر ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv