تازہ تر ین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان کا دورہ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان کے دورے میں سٹرائیک فارمیشنز کے دستوں کے ساتھ بات چیت کے دوران ملکی خدمت میں غیر معمولی پیشہ ورانہ قابلیت کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے ملتان کا دورہ کیا۔ ان کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کیا۔
بیان کے مطابق سپہ سالار نے ملتان گیریژن کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سٹرائیک فارمیشنز کے دستوں کے ساتھ بات چیت کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کی خدمت میں ان کی غیر معمولی پیشہ ورانہ قابلیت اور ڈیوٹی سے لگن کو سراہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv