تازہ تر ین

روپے کی پھر بے قدری، امریکی ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv