تازہ تر ین

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔
حلف برادری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، بار کونسل کے نمائندے اور وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی، تین نئے ججز آنے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی کل تعداد 15 ہوگئی ہے، سپریم کورٹ میں تاحال مزید دو ججز کی نشستیں خالی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv