تازہ تر ین

‏ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ‏ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں، سپریم کورٹ ان معاملات پر متحرک کردار ادا کرے۔
ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک عمومی رد عمل کافی نہیں ہوگا، عمران خان پر حملہ اور اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیق سپریم کورٹ پر لازم ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی شہادت سمیت تینوں معاملات کی مکمل تحقیق لازم ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv