تازہ تر ین

وفاقی حکومت کا کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv