تازہ تر ین

پاکستان ریلوے کا 5 بڑی ٹرینوں کی نجکاری ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے 5بڑی ٹرینوں کی نجکاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ریلوے نے 5بڑی ٹرینوں کی نجکاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے (کل) پیرکو ایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں 5بڑی ٹرینوں سرسید، فرید، مہران، تھل اور مہر ایکسپریس کی نجکاری کو ختم کرنے کی منظوری لی جائیگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv