تازہ تر ین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا یہ میچ انگلینڈ کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر انگلش ٹیم یہ جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔
گروپ ون کا پوائنٹس ٹیبل دیکھا جائے تو اس میں نیوزی لینڈ 7 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہے اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے، جب کہ آسٹریلیا کے بھی 7 پوائنٹس ہیں، انگلینڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
سری لنکا کو آج کا میچ جیتنے یا ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv