تازہ تر ین

امریکی شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ ایک نوجوان نےکی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک لڑکی شامل ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے 20سالہ مسلح نوجوان ہلاک ہوگیا، جس کی فی الحال شناخت نہیں ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv