تازہ تر ین

روس نے ایران کو 2 ہزار ڈرونز کا آرڈر دے دیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ

کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو 2 ہزار ڈرونز کا آرڈر دے دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے غیر جانبدار رہنے پر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا، اسرائیل روس اور ایران کے اتحاد سے کچھ سبق سیکھ لے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل 2014 میں ہماری مدد کرتا تو نوبت یہاں تک نہ آتی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv