تازہ تر ین

پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم سے سنگین مذاق ہے: پرویز الہٰی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم ایسے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرے گی، اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ مونس الہٰی نے کہا کہ عمران کی نااہلی انصاف کا قتل ہے، کپتان سرخرو ہے اور سرخرو رہے گا۔ یاد رہے کہ توشہ خانہ کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv