تازہ تر ین

آصف زمان کو ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
آصف زمان کو سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی حکومت کے دور میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے منصوبوں میں مبینہ کرپشن کی شکایات بھی ہٹائے جانے کی وجہ ہے، وفاقی وزیر احسان مزاری بھی آصف زمان کے کام سے مطمئن نہیں تھے، سابق وزیر فہمیدہ مرزا نے میرٹ کیخلاف آصف زمان کی تقرری کی،
آصف زمان کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ تین سال کیلئے تعینات کیا گیا تھا آصف زمان 19ماہ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ رہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv