تازہ تر ین

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرا دیا

ہوبارٹ: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرا دیا۔
آسٹریلوی شہر ہوبارٹ میں میگا ایونٹ کا میچ زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلا گیا۔
ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ پر 153 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 19ویں اوور میں 122 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
خیال رہے کہ دو بار کی چیمپئن ٹیم ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv