تازہ تر ین

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، پولیس کی چھٹیاں بند

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث سندھ پولیس کی چھٹیاں بند کر دی گئیں، حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔۔
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ۔ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے باعث آئی جی سندھ نےپولیس افسران،اہلکار سمیت تمام ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔
23اکتوبر 2022تک کسی کو چھٹی نہیں دی جائے گی جس کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز کو خط لکھ دیا۔
تمام افسران کو الیکشن میں مختلف مقامات پر ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے گا۔۔ 23اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات شیڈول ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv