تازہ تر ین

آڈیو لیکس کے ڈرامے کا مقصد عام انتخابات سے توجہ ہٹانا ہے، عمر سرفراز چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کے ڈرامے کا مقصد اصل مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔
انہوں نے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرکے کہا کہ ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کورونا کے درمیان کون لانگ مارچ کررہا تھا، انہیں اپنی سیاسی تاریخ کے بارے میں عمل ہونا چاہیے۔
عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ سندھ میں پانی کا کم نہ ہونا سندھ حکومت کی نااہلی ہے، لوگ برباد ہوگئے ہیں یہ کہتے ہیں ہمیں معلوم ہی نہیں ہے، سارے کچے کے علاقے پر قبضے کروائے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی سرکاری وسائل ہر احتجاج نہیں کیا، پنجاب پولیس لوگوں کو تحفظ فراہم کرے گی، جو جو کچھ کررہے ہیں قانون کے مطابق کررہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv