تازہ تر ین

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ کر دیا۔
ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کرامت کو لیڈی ریڈنگ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے تک او پی ڈی سروسز بند رہیں گی۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ مریضوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز جاری رکھی گئی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv