تازہ تر ین

لانگ مارچ سیاسی معاملہ ہے، سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے، وزیر داخلہ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی معاملہ ہے، سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ جب عمران خان حکم دیں گے تو ہم ایک جماعت کے طور پہ نکلیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے ہم نے کبھی بھی سرکاری وسائل استعمال کیے ہیں نہ کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv