تازہ تر ین

باورچی سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم ٹاؤن میں پولیس نے نجی کمپنی کے سکیورٹی افسر کو 19 سالہ باورچی سے بدفعلی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق نجی سیکورٹی کمپنی کےملازم نے فلیٹ میں لڑکے سے بدفعلی کی، ملزم نے موبائل ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا۔
ایس پی اقبال ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
ایس ایچ او مسلم ٹاؤن انسپکٹر ریحان انور کے مطابق ملزم محمد اکثر کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv