تازہ تر ین

آڈیو لیکس: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آڈیو لیکس سمیت سلامتی سے متعلق امور پر جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا ہے، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے، اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت کمیٹی ممبران شریک ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم ہاوس کی آڈیو لیکس سمیت سلامتی سے متعلق امور پر حکام کو آگاہ کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv